پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے:سرفراز احمد

پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے:سرفراز احمد
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے:سرفراز احمد

  


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے۔

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فتح پر اللہ کا شکار ادا کرتا ہوں،ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اچھا کھیلیں،پوری ٹیم نے ساتھ دیا تو فتح مقدر بنی ،پوری ٹیم نے محنت کی جس کا ہمیں صلہ ملا ہے،عماد سٹرائیک بالر ہے جس پر مکمل اعتماد تھا،ٹی ٹونٹی میں فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی ہے،ٹی ٹونٹی میں جیتنے کیلئے وکٹیں لینا ضروری تھا۔

مین آف دی میچ عماد وسیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کی ہدیات پر عمل کرکے بہترین باﺅلنگ کروانے کی کوشش کی جس پر میں کامیاب رہا ،اپنی لائن اور لینتھ برقرار رکھنے کی کوشش کی ۔

مزید : کھیل


loading...