پیاف فاؤنڈرز الائنس پورا سال ہوم ورک کرتا ہے:رہنما

پیاف فاؤنڈرز الائنس پورا سال ہوم ورک کرتا ہے:رہنما

لاہور(کامرس رپورٹر)پیاف فاؤنڈرز الائنس کے قائدین میاں انجم نثار ،میاں محمد اشرف میاں شفقت علی، محمد علی میاں امجد علی جاوا ودیگرنے کاہنا کاچھا اور فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشنز کے استقبالیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پیاف فاؤنڈرز الائنس صرف الیکشن کے موقع پر باہر نہیں نکلتا بلکہ خدمت اور رابطوں کی صورت میں پورا سال ہوم ورک کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ تمام صنعتی ایسوسی ایشنیں اور تجارتی انجمنیں گزشتہ برسوں کی طرح موجودہ الیکشن میں پیاف فاؤنڈرز الائنس کے ساتھ کھڑی ہیں ۔ فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشنز اورکاہنا کاچھا انڈسٹریل ایسوسی ایشنز ہر سال چیمبر الیکشن کے موقع پر الائنس کی قیادت اور امیدوران کو اپنے ہاں بلاتی اور حمایت کا اعلان کرتی ہے ۔

۔ان کے تمام ممبران الیکشن کے روز لاہور چیمبر پہنچتے اور الائنس کے حق میں ووٹ کاسٹ کرتے ہیں ۔ اس کے لیے الائنس کی قیادت ایسوسی ایشن کے شکرگزار ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار میاں انجم نثار نے کہا کہ چیمبر کی قیادت الائنس کی صورت میں ذمہ دار ہاتھوں میں ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی بزنس کمیونٹی الائنس کی اہمیت اور ضرورت کو سمجھ چکی ہے یہی وجہ ہے گزشتہ تیرہ برس سے الائنس پر اعتماد کیا جا رہا ہے ۔کاہنا کاچھا انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمود اختر پیاف کے ایگزیکٹو ممبر ہیں او ر دیر عہدیداروں کے ہمراہ الائنس کے امیدواروں کے لیے کام کر رہے ہیں اور۔ بعد ازاں فیروز پور رڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن نے خواجہ شاہ زیب اکرم (چیئر مین فرایا) کی قیادت میں فرایا کے سرپرست عدنان خالد بٹ ، سابق چیئرمین مبشر نصیر بٹ اقبال بھٹی، ساجد سلیم منہاس، ارشد بیگ، ابرار احمد، شاہد بیگ، تنویر احمد اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ پیاف فا?نڈرز الائنس کے امیدواران اور قائدین کا پرجوش استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا اس موقع پر میاں انجم نثار ، شیخ آصف، محمد علی میاں عرفان اقبال شیخ، الماس حیدر ودیگر نے پوری فرایا ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فیروز پور انڈسٹریل اسٹیٹ ہمیشہ سے پیاف فا?نڈرز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ دریں اثنا لاہور ٹا?ن شپ انڈسٹریل ایریا کے صنعتکاروں نے آج (ہفتہ) کے روز الائنس کارپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ امیدواروں کے اعزاز میں زبردست استقبالیہ کا اہتمام کر رکھا ہے جہاں تمام کارپوریٹ کلاس امیدواران میاں شفقت علی میاں مصباح الرحمن کی قیادت میں شرکت کریں گے ۔ لاہور ٹا?ن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن ہمیشہ پیاف فا?نڈرر ک

مزید : کامرس


loading...