ہم سب ایک ہیں کے موضو ع پر تقریب 23اکتوبر کو ہو گی

ہم سب ایک ہیں کے موضو ع پر تقریب 23اکتوبر کو ہو گی

لاہو( سٹی رپورٹر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان 23اکتوبر کو ہمدردسنٹر لاہور میں ’’ہم سب ایک ہیں‘‘کے عنوان سے ایک تقریب کررہی ہے جس میں لاہو رکے مختلف سکولوں کے بچے ٹیبلوز‘اور تقریری مقابلے پیش کریں گے یہ پروگرام محمد سعید مغل کی زیر سرپرستی اور قومی امن کمیٹی لاہور کے صدر فیصل محمود کی صدارت میں ہوگا تقریب میں ان شخصیات کوگولڈ میڈلزسے نواز اجائے گا جنہوں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں پروگرام کے چیف آرگنائزر ملک کاشف عثمان اعوان جبکہ محمد اسماعیل مدنی اور محمد اسحاق مدنی ان کی معاونت کرین گے تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے وحید عالم ہونگے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...