بیگم بیلم حسنین کے دیو ر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

بیگم بیلم حسنین کے دیو ر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے اور سابق صدر وویمن ونگ بیگم بیلم حسنین کے دیو ر گزشتہ روز ر ضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی شہر کمالیہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے آج قل خوانی بھی ان کی رہائش گاہ کمالیہ میں ادا کی جائے گی ۔

دریں اثناء پیپلز پارٹی کے راہنماؤں نے بیگم بیلم حسنین سے ان کے دیور کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...