بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

ڈھاکہ( آن لائن ) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کی ٹیم ان دنوں دورہ بنگلہ دیش پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی سیریز کا پہلا ون ڈے کل اتوار کو کھیلا جائے گا دوسرا اٹھائیس ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے یکم اکتوبر کو کھیلا جائے گا تمام میچز میرپور میں کھیلے جائینگے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...