کرس راجرز کا فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرس راجرز کا فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(آن لائن ) انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ کے کپتان کرس راجرز نے فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری میچ میں انہوں نے نوٹنگھم شائر کے خلاف دو اننگز میں سنچریاں سکور کیں اس میچ میں سمر سیٹ نے 325رنز سے کامیابی حاصل کی 39 سالہ کرس راجرز نے 313فرسٹ کلاس میچوں میں 25470رنز سکور کئے ہیں جن میں 76سنچریاں شامل ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...