جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کے مابین واحد ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کے مابین واحد ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ( آن لائن ) جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ون ڈے انٹرنیشنل اتوار کو ولمور پارک، بینونی میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا ایسوسی ایٹ ٹیموں کا بڑی ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز میں بھی پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو میچ کھیلے گئے تھے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...