بھارت کا ایک اوور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ

بھارت کا ایک اوور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ

ہوشیارپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ ہوشیار پور کے نواحی گا?ں مولٹا کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والا کبوتر پکڑلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہوشیار پور کے نواحی گا?ں مولٹا کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والے کبوتر کر پکڑ لیاہے جس کے پروں پر اور دو میں تحریر درج ہے۔اس کے پروں کچھ نمبر ز اور اردوں میں دنوں کے نام لکھے اور گیارہ ہندسے بھی لکھے ہوئے ہیں جس پر بھارتی شہری نے اس چیز کو مشکوک جانتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کبوتر کو ’گرفتار ‘کر لیا۔بھارتی پولیس کا کہناہے کہ شبہ ہے کہ کبوتر پاکستان سے آیاہے اور اس حوالے سے تحقیقات بھی کی جارہی ہیں

مزید : صفحہ اول


loading...