مودی کے سر کی قیمت دوکروڑ روپے مقرر زندہ پکڑ کر لانے پر 10کروڑ ملیں گے

مودی کے سر کی قیمت دوکروڑ روپے مقرر زندہ پکڑ کر لانے پر 10کروڑ ملیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی انتہاء پسند تنظیم کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کا سر لانے پر انعام کے اعلان کے بعد پاکستانی تاجر اور مسلم لیگی رہنماء بھی میدان میں آ گئے ہیں اور مودی کے سر کی قیمت مقرر کر دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی تاجر حاجی الیاس پٹیل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو زندہ پکڑنے پر ساڑھے دس کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بھی وزیراعظم نریندر مودی کو پکڑ کر لائے گا اسے ساڑھے دس کروڑ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نوشکی میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر نے مودی کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کر دی ہے

مزید : صفحہ اول


loading...