چیف جسٹس سید منصور علی شاہ 30ستمبر کو سرکاری دورے پر فلپائن روانہ ہوں گے

چیف جسٹس سید منصور علی شاہ 30ستمبر کو سرکاری دورے پر فلپائن روانہ ہوں گے

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ 30ستمبر کو سرکاری دورے پر فلپائن جائیں گے ،اس دوران عدالت عالیہ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

فلپائن روانہ

مزید : صفحہ آخر


loading...