وزیر اعلیٰ پرویز خٹک میر حسن خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے انکے گھر گئے

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک میر حسن خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے انکے گھر گئے

نوشہرہ (بیورورورپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک میر حسن خان کے انتقال پر حکیم آباد نوشہرہ میں اُن کے گھر گئے جہاں اُنہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی وزیراعلیٰ کچھ دیر وہاں رہے اورغمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اورغمزدہ لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...