مردان میں پولیس کا سرچ آپریشن ،87 مشتبہ گرفتار

مردان میں پولیس کا سرچ آپریشن ،87 مشتبہ گرفتار

مردان (بیورورپورٹ)مردان پو لیس نے شہر ی علا قوں میں سرچ آپر یشن کے دوران مشتبہ افراد اور غیر قانونی کر ایہ داروں کو گر فتا رکر لیا ۔اپر یشن کے دوران 95 غیر رجسٹر ڈ مو ٹر سا ئیکل کو قبضہ میں لیا گیا ۔ڈی ایس پی سٹی شاہ ممتا ز خا ن کے مطا بق جمعہ کے روز شہر ی علا قہ با غ ارم ،مجید آبا د میں سر چ اور سٹرائیک آپر یشن کے دوران 498 مکا نو ں کو سر چ کیا گیا جس دوران 87 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ 10 غیر قانو نی کرایہ داروں کوبھی گر فتار کیا گیا ۔اپر یشن میں لیڈیزپو لیس ،بم ڈسپو زل سکواڈ ودیگر سیکو رٹی اداروں نے حصہ لیا ۔اس دوران 95غیر رجسٹر ڈ مو ٹر سائیکلوں کو قبضے میں لئے گئین۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...