ڈیرہ ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈیرہ ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)رمک کے قریب تیز رفتار ٹرالر اور موٹرسائیکل کے تصادم میں کاٹھ گڑھ کا رہائشی موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں رمک کے مقام پر چشمہ شوگر مل ٹو کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل پر سوارکاٹھ گڑ ھ کا رہائشی اعجاز ولد اللہ بخش موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔