ڈائریکٹوریٹس سکولز کو بحال کرنے کا منصوبہ مسترد،ای ڈی اوز برقرار

ڈائریکٹوریٹس سکولز کو بحال کرنے کا منصوبہ مسترد،ای ڈی اوز برقرار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹس سکولز کو بحال کرنے کا منصوبہ مسترد کر دیا گیا، ای ڈی او زبرقرار رہیں گے کہ معلوم ہوا ہے کہسیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹس آف سکولز بحال کرنے میں سنجیدہ تھے مگر بیوروکریسی نے ان کی تجاویز مسترد کردیں اور ای ڈی او سسٹم کو جاری رکھنے کا فیصلہ(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

کیا ہے جس کے بعد ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف سکولز کو بحال کرنے کا پلان مسترد کردیا گیاہے ‘ذرائع کا کہنا ہیکہ ڈائریکٹوریٹ بحال ہونے سے ڈی سی او کے پاس سے شعبہ تعلیم کے اختیارات ڈائریکٹر کے پاس چلے جاتے جو بیوروکریسی کو منظور نہیں تھے‘ اسی لئے انہوں نے ای ڈی او سسٹم کو بحال رکھنے کی منظوری دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...