شاہ صدر دین پل کے قریب ویگن کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق‘ متوفی کی نعش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی

شاہ صدر دین پل کے قریب ویگن کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق‘ متوفی کی نعش کی ...

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) باپ نے رشتہ کی رنجش پر بیٹی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کلہاڑیوں کے وار کر کے شدید(بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

\ زخمی کردیا ،متاثرہ لڑکی انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان کے نواحی علاقہ پیر عادل میں اللہ ڈیوایا نامی شخص نے بھائیوں کی مرضی سے رشتہ کرنے پر اپنی بیٹی عفیفہ بی بی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور کلہاڑیوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا ، لڑکی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ لڑکی کی حالت خطرے میں بیان کی جا رہی ہے ،متاثرہ لڑکی کے بھائی اللہ وسایا کے مطابق وہ اپنی بہن عفیفہ بی بی کا رشتہ اپنی مرضی سے کرنا چاہتے تھے ۔ جبکہ والد اس رشتہ پر ناراض تھا اور اس نے ہماری بہن کے انکار پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کردیااور گھر سے فرار ہوگیا، دوسری طرف تھانہ شاہ صدر دین پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...