حکومت کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ
ملتان( سٹاف رپورٹر)حکومت نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‘ معلوم ہوا ہے کہ شہری علاقوں میں 3گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 4گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جائے گی‘ شہروں اور دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نصف کر (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
دیا جائے گا ‘ واضح رہے کہ ملک میں اس وقت طلب کے مقابلے میں بجلی کی کمی 5ہزار میگا واٹ ہے۔
بجلی دورانیہ