چاہ جال والا‘ 6 سالہ بچہ کرنٹ سے جاں بحق

چاہ جال والا‘ 6 سالہ بچہ کرنٹ سے جاں بحق

دنیاپور (نامہ نگار ) بجلی کا کرنٹ لگنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق نواحی چاہ جال والا کے رہائشی خواجہ محمد گلزار کا چھ سالہ بیٹا گزشتہ روز گھر میں کھیل رہا تھا کہ اس کا ہاتھ اچانک واٹر پمپ سے چھو گیا جس میں کرنٹ آیا ہو ا تھا ۔(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کرنٹ لگنے سے بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی رسمِ سوئم پچیس ستمبر بروز اتوار دن دس بجے ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...