واشنگٹن میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ،4افراد مارے گئے

واشنگٹن میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ،4افراد مارے گئے
واشنگٹن میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ،4افراد مارے گئے

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر واشنگٹن میں شاپنگ مال میں فائرنگ کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ولنگٹن کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے اچانک فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ فائرنگ کے باعث بھگدڑ بھی مچ گئی اور لوگ جانیں بچانے کے لئے بھاگتے رہے۔ پولیس ترجمان مارک فرانسس کے مطابق  مشتبہ ہسپانوی شخص نے گرے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے، فائرنگ کے بعد مال اور قریبی سٹیڈم کو بھی  خالی کروا لیا گیا ۔  

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...