پشاور میں بھی کانگووائرس نے سر اٹھا لیا ، 45سالہ مریض ہسپتال میں دم توڑ گیا

پشاور میں بھی کانگووائرس نے سر اٹھا لیا ، 45سالہ مریض ہسپتال میں دم توڑ گیا
پشاور میں بھی کانگووائرس نے سر اٹھا لیا ، 45سالہ مریض ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور میں کانگو وائرس کے شبے میں زیر علاج مریض دم توڑ گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کا مریض دم تو ڑ گیا ۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 45سالہ صدیق الرحمان 21ستمبر کوکانگو وائرس کے شبے میں ہسپتال لایا گیا تھا جس کے بعد اس کے خون کے نمونے بھی لئے گئے تھے۔

مزید :

پشاور -