جنرل راحیل کو توسیع دی جائے گی: صحافی، کوئی اور سوال: نواز شریف

جنرل راحیل کو توسیع دی جائے گی: صحافی، کوئی اور سوال: نواز شریف
جنرل راحیل کو توسیع دی جائے گی: صحافی، کوئی اور سوال: نواز شریف

  


لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق یہاں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا آرمی چیف کو توسیع دی جائے گی تو وزیراعظم نے جواب دیا کوئی اور سوال کریں۔

مزید : قومی


loading...