قحبہ گری‘ نابالغ لڑکیوں کے طلبگار شخص کو خواتین کے وقار پر لکھی 30 کتابیں خریدنے کی سزا

قحبہ گری‘ نابالغ لڑکیوں کے طلبگار شخص کو خواتین کے وقار پر لکھی 30 کتابیں ...
قحبہ گری‘ نابالغ لڑکیوں کے طلبگار شخص کو خواتین کے وقار پر لکھی 30 کتابیں خریدنے کی سزا

  


روم (ویب ڈیسک) اطالوی عدالت نے جنسی ہوس کیلئے نابالغ لڑکیوں کے خواہاں کلائنٹ کو خواتین کی حرمت پر مبنی 30 کتابیں خریدنے کی سزا سنا دی جبکہ ملزم کو 2 سال قید بھی کاٹنا ہوگی۔ مجرم کو ورجینیا وولف‘ اینے فرینک کے تخلیق کردہ ناول خریدنا ہوں گے۔ کتابوں میں ایملی ڈیکن سن کی نظمیں بھی شامل ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...