اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود 5.75فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ

میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 5.75ؒفیصد پر برقراررکھا گیا ہے ۔اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دو ماہ میں معاشی صورتحال بہتر ہوئی ،سازگار ماحول کے باعث معاشی پالیسی بہتر رہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبوںپر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے ۔

مزید : بزنس


loading...