کرپشن کے خلاف جہاد سمجھ کر ہمارا ساتھ دیں ،وقت آگیا قوم اداروں پر دباو ڈالے :عمران خان

کرپشن کے خلاف جہاد سمجھ کر ہمارا ساتھ دیں ،وقت آگیا قوم اداروں پر دباو ڈالے ...
کرپشن کے خلاف جہاد سمجھ کر ہمارا ساتھ دیں ،وقت آگیا قوم اداروں پر دباو ڈالے :عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیاہے کہ پوری قوم اداروں پر دباو ڈالے اور کرپشن کے خلاف جہاد سمجھ کر ہمارا ساتھ دیں ۔

''مودی ساڑھے 22 کروڑ کا ہو گیا''
میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کرپشن میں پکڑے گئے لیکن ادارے اپنا فرض پورا نہیں کر رہے ،الیکشن کمیشن ،نیب ،ایف بی آر سمیت سپریم کورٹ گئے ۔عمران خان نے کہا کہ پاناما ایشو پر چھ ماہ سے شور مچا رہے ہیں لیکن کچھ بھی نہیں ہوا تمام اداروں سے بھی رجوع کیا لیکن اب وقت آگیا ہے کہ پوری قوم اداروں پر پریشر ڈالے۔

مزید :

قومی -