خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار
خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار

  


خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارکارروائی کر کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک مکان پر چھاپا مار کر کالعدم لشکر اسلام کے مطلوب دہشت گرد خیال اکبر کو گرفتار کر لیا ۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید : خیبر


loading...