پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہونے پر فخر، بلاول اور زرداری کی قیادت میں اچھا کام کرنا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہونے پر فخر، بلاول اور زرداری کی قیادت میں اچھا کام ...
پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہونے پر فخر، بلاول اور زرداری کی قیادت میں اچھا کام کرنا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

  


سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ایک عام سا ورکر ہونے پر فخر ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مراد علی شاہ نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ایک عام سا ورکر ہونے پر فخر ہے۔ قیادت نے مجھ پر بہت بڑی ذمہ داری ڈالی ہے اور اب بلاول اور آصف علی زرداری کی قیادت میں اچھا کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی افسر اپنے ڈسٹرکٹ کو چھوڑ کر باہر نہیں جائے گا۔

مزید : سکھر


loading...