حریت کانفرنس کے زیراہتمام مظاہرہ ،بھارت نہتے کشمیریوں پرچھرے والی گن کااستعمال بندکرے،مظاہرین

حریت کانفرنس کے زیراہتمام مظاہرہ ،بھارت نہتے کشمیریوں پرچھرے والی گن ...
حریت کانفرنس کے زیراہتمام مظاہرہ ،بھارت نہتے کشمیریوں پرچھرے والی گن کااستعمال بندکرے،مظاہرین

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حریت کانفرنس کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پرچھرے والی گن کااستعمال بندکرے۔

جیو نیوز کے مطابق حریت کانفرنس کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پرچھرے والی گن کااستعمال بندکرے،مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کےخلاف مظاہرے میں خواتین اوربچوں نے بھی شرکت کی،مظاہرین نے ہاتھوں میں بھارت مخالف نعروں سے مزین پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے

مظاہرین نے احتجاج کے دوران ”ہم کیا چاہتے ہیں آزادی،،کے نعرے بھی لگائے۔

مزید : قومی


loading...