ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس،امن و امان کی صورتحال اور محرم کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس،امن و امان کی صورتحال اور محرم کی ...
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس،امن و امان کی صورتحال اور محرم کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے جس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی صورتحال اور محرم کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رینجرز کی نفری کراچی اور اندرون سندھ میں محرم کے جلوسوں کی نگرانی کرے گی۔ محرم کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی جبکہ شر انگیز تقاریر، نفرت انگیز مواد چھاپنے یا نشر کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

مزید :

کراچی -