قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا پروگرام کوبھرپورسپورٹ کرنے کا اعلان

قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ، وزیر ...
قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا پروگرام کوبھرپورسپورٹ کرنے کا اعلان

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں زبردست آتش بازی کی گئی،مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پروگرام کوبھرپورسپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں زبردست آتش بازی کی گئی،مختلف فن کاروں نے فن کا مظاہرہ کیا، جو بچے آسٹریلیاجائینگے وہ کل ٹی ٹوینٹی کے بڑے اسٹارزبنیں گے، یہ کام حکومتوں کے کرنےکاتھا جولاہور قلندرز نے کیا ہے، میں بطورخادم اعلیٰ اس پروگرام کوبھرپورسپورٹ کرونگا۔

مزید : کھیل


loading...