عوامی مسائل عوام میں جاکر حل کرنے کا خواہش مند ہوں، کسی وزیرکی غلطی برداشت نہیں کروں گا:بلاول بھٹو زرداری

عوامی مسائل عوام میں جاکر حل کرنے کا خواہش مند ہوں، کسی وزیرکی غلطی برداشت ...
عوامی مسائل عوام میں جاکر حل کرنے کا خواہش مند ہوں، کسی وزیرکی غلطی برداشت نہیں کروں گا:بلاول بھٹو زرداری

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل عوام میں جاکر حل کرنے کا خواہش مند ہو، ہمیں بلدیاتی نمایندوں کا ساتھ دینا ہے،میں اب کسی کی غلطی برداشت نہیں کروں گا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل عوام میں جاکر حل کرنے کا خواہش مند ہو، ہمیں بلدیاتی نمایندوں کا ساتھ دینا ہے، پارٹی کے لیے ہماری قربانیاں ہیں،پارٹی کو تمام ارکان اسمبلی کےساتھ مل کر کام کرنا ہے،شکایت ملنے پر ایکشن لوں گا۔

اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پوری طرح مقابلہ کریں گے: عمران خان

جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کام میں ایمانداری کا مظاہرہ کریں،تمام ارکان اسمبلی اوروزرا ءعوام کی خدمت کریں،مجھ میں لوگ بی بی کا چہرہ دیکھتے ہیں،میں اب کسی کی غلطی برداشت نہیں کروں گا اور کسی کو معاف نہیں کروں گا،عوام کا ہرمسئلہ حل ہونا چاہیے،عوامی مسائل عوام کے اندر جاکر حل کرنے کا خواہشمند ہوں۔

مزید : قومی


loading...