جلد الیکشن نظر آ رہا ہے، کار کن عام انتخابات کی تیا ری کریں، اسد عمر

جلد الیکشن نظر آ رہا ہے، کار کن عام انتخابات کی تیا ری کریں، اسد عمر
جلد الیکشن نظر آ رہا ہے، کار کن عام انتخابات کی تیا ری کریں، اسد عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ با د (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جلد الیکشن نظر آ رہا ہے، کار کن عام انتخابات کی تیا ری کریں۔
تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے گاڈ فادر اور ہر مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، عمران خان کے نظریے میں نظریہ پاکستان کی جھلک نظرآتی ہے، عمران خان عام انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں، وہ جو بھی فیصلہ کریں، کارکن اسے تسلیم کریں، آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف ہی جیتے گی

مزید :

اسلام آباد -