15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اکتوبرکوہوگی

15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اکتوبرکوہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن ) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی -2 اکتوبربروز سوموارکوہوگی جس کا پہلا انعام 3کروڑروپے کا ایک -دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسراانعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -