امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کارجحان

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کارجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے اس کی پیداواری کمی میں توسیع بارے غیر واضح صورتحال ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 20 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 56.63 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 5 سینٹ (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 50.50 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
irf/mnm/msb 1314

مزید :

کامرس -