کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، ’’خود کش مشن‘‘ پر ہیں:وزیر خارجہ شمالی کوریا

کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، ’’خود کش مشن‘‘ پر ہیں:وزیر خارجہ شمالی کوریا
کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، ’’خود کش مشن‘‘ پر ہیں:وزیر خارجہ شمالی کوریا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، خود کش مشن پر ہیں، برائی کے صدر امریکی صدر کی نشست پر براجمان ہیں،ایٹمی ہتھیاروں کابٹن برائی کے صدر کے پاس ہے۔

گرمیت سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو ’’اشتہاری مجرم‘‘ قرار دینے کے لئے قانونی کارروائی شروع،جائیداد بھی قرق کر لی جائے گی :ڈی جی پولیس ہریانہ
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی تقریر اشتعال انگیز تھی، ٹرمپ اقوام متحدہ کوگینگسٹر کاگڑھ بنانےکی کوشش کرر ہے ہیں،کسی امریکی کی جان گئی توذ مے دارصدرٹرمپ ہوں گے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ  نےمزید کہا کہ  ہمارااصل مقصدامریکاکےساتھ طاقت کاتوازن کرناہے۔اقوام متحدہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ میں پیسے کی عزت اورخون بہانا”آرڈرآف داڈے“ہوتاہے۔