معیاری فلمیں نہ ہونے سے پیشکشوں کو ٹھکرا رہی ہوں: شمیتا شیٹھی

معیاری فلمیں نہ ہونے سے پیشکشوں کو ٹھکرا رہی ہوں: شمیتا شیٹھی
 معیاری فلمیں نہ ہونے سے پیشکشوں کو ٹھکرا رہی ہوں: شمیتا شیٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شمیتا شیٹھی نے کہا کہ معیاری فلم کی پیشکش نہ ہونے کی وجہ سے کام نہیں کر رہی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شمیتا شیٹھی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ معیاری فلم کی پیشکش نہ ہونے کی وجہ سے کام نہیں کر رہی ہیں اور مسلسل فلموں کی پیشکشوں کو ٹھکرا رہی ہیں۔
تاہم اگر مستقبل میں انہیں کسی ایسی فلم کی پیشکش ہوئی جس کا سکرپٹ انہیں دلچسپ لگا تو وہ اس پیشکش کو رد نہیں کریں گی،اداکارہ کی وجہ شہرت سال 2000ء میں ریلیز ہونے والی فلم محبتیں بنی۔

مزید :

کلچر -