مارٹنز سانچز اور کلیپک نے ٹوکیو ٹو اوپن ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

مارٹنز سانچز اور کلیپک نے ٹوکیو ٹو اوپن ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

ٹوکیو (نیٹ نیوز ) مارٹنز سانچز اور کلیپک نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ سانچز اور کلیپک نے گوریلووا اور کاسٹکینا کی جوڑی کو فیصلہ کن معرکے میں شکست فاش سے دوچار کیا۔ جاپان میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں سپین کی مارٹنز سانچز اور ان کی سلوانین جوری دار کلیپک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوریلووا اور کاسٹکینا کو سٹریٹ سیٹس میں 6۔3 اور 6۔2 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی