سبزہ زار : دوست کے گھر کھانا کھانے سے ایک پرا سرار طور پرشخص جاں بحق

سبزہ زار : دوست کے گھر کھانا کھانے سے ایک پرا سرار طور پرشخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) سبزہ زار کے علاقہ میں45 سالہ زمان اپنے دوست کے گھر آیا مہمان آیا ہوا تھا کہ اس دوران 45 سالہ زمان نے کھانا کھایا اور اس دوران پراسرار طور پر کھانے کے بعد اس کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی اسے جناح ہسپتال لے جایا گیا کہ جانبر نہ ہو سکا اور ہلاک ہو گیا ۔ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانہ میں جمع کروا دی ہے۔

مزید :

علاقائی -