لوہاری گیٹ: پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں ، گڈے برآمد، مقدمہ درج

لوہاری گیٹ: پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں ، گڈے برآمد، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)لو ہا ری گیٹ پولیس نے پتنگ فر وش کو گرفتار کر کے پتنگیں اور گڈ ے برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حید ر اشر ف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہر ڈویژن میں پتنگ بازی روکنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور بلند عمارات پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے تاکہ وہ پتنگ بازی کی روک تھام میں میسر کردار ا دا کر سکیں۔ ایس پی سٹی محمد عا د ل میمن نے ڈی ایس پی رنگ محل سر کل ملک عبد الغفو رکی سربراہی اور ایس ایچ اولو ہا ری گیٹ مسعو د الر حمن کی زیر نگرانی پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا جس پر تھانہ لو ہا ری گیٹ کے علاقہ میں کا روائی کر کے پتنگ فر وش کو گر فتا ر کرلیا۔گرفتار ملزم شو کت حسین نے دوران تفتیش انکشا ف کیا ہے وہ لا ہور کے مختلف علا قو ں میں پتنگیں اور گڈ ے فر وخت کر تا ہیں۔ پو لیس نے ملز م کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -