متعدد تھانوں کے ا یس ایچ اوکے تبادلے

متعدد تھانوں کے ا یس ایچ اوکے تبادلے

لاہور(خبر نگار) ڈی آئی آپریشن نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردہے ۔ ایس ایچ او ڈیفنس سی ضغیر متیلا کو ہربنس پورہ تعینات کر دیا ۔ پولیس لائن سے سب انسپکٹر اختر کو ایس ایچ او داتا دربار تعینات کردیا گیا ۔ پولیس لائن سے انسپکڑ قمر عباس کو ڈیفنس سی تعینات کردیا۔

مزید : علاقائی