اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا : والد

اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا : والد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی( ما نیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،ارسلان کو شہادت کا جذبہ اور شوق تھا،ارسلان عالم نہایت بہادر اور میرا دلیر بیٹا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہیدلیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی نے کہا کہ پاکستان کے دشمن وارکررہے ہیں،پاکستان کومتحدہوناچاہیے ۔
ارسلان

مزید :

علاقائی -