اشتعال انگیز ، تقاریر کیس ، بانی ایم کیو ایم اور خوش بخت شجاعت کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز ، تقاریر کیس ، بانی ایم کیو ایم اور خوش بخت شجاعت کے پھر ناقابل ...

کراچی(صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے میڈیا ہاؤس حملہ اور اشتعال انگیز تقریر کیسز میں بانی ایم کیو ایم اور خوش بخت شجاعت کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ فاروق ستار، عامر خان اور قمر منصور پر آئندہ سماعت پر فردم جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،عدالت نے کیس کی مزید سماعت12اکتوبر تک ملتوی کردی۔

وارنٹ گرفتاری

مزید : علاقائی