عمرہ کے ساتھ استنبول کی سیر میزاب گروپ کی نئی پیشکش

عمرہ کے ساتھ استنبول کی سیر میزاب گروپ کی نئی پیشکش

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) میزاب گروپ نے میزاب ٹوارزم متعارف کرا دی ،اب پاکستان سے عمرہ کے ساتھ ترکی کی سیر مفت ہو سکے گی .میزاب گروپ کے ڈائریکٹر امتیاز الرحمن چودھری نے میزاب ایوارڈ و عمرہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ گزشتہ سال ہم نے میزاب ائیر متعارف کرائی تھی جس نے ریکارڈ بزنس کیا اس سال ہم عمرہ کے ساتھ استنبول کی سیر کرانے کی خوش خبری پر مبنی میزاب ٹوارزم متعارف کرا رہے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر