طواف ٹریول لاہور نے نئی او ڈی گاڑی کا پہلا انعام حاصل کیا

طواف ٹریول لاہور نے نئی او ڈی گاڑی کا پہلا انعام حاصل کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) میزاب ایوارڈ و عمرہ سیمینار 2017ء میں طواف ٹریول لاہور نے نئی او ڈی گاڑی کا پہلا انعام احسان الرحمن چودھری نے, دوسرا انعام ٹیوٹا کرولاانور سروسزکے محمد شیراز انور ،تیسرا انعام انور ٹریول گوجرانوالہ کے خلیل احمد ،چوتھا انعام عصمت ٹریول کے میاں محمد عارف،پانچواں انعام یعقوب ٹریول اسلام آباد کے ملک یعقوب،چھٹا انعام منڈی بہاؤ الدین کے محمد ثاقب ندیم ،اور ساتواں انعام سوزوکی کلٹس فخر اسلام نے حاصل کیا۔
پہلا انعام

مزید :

صفحہ آخر -