میزاب گروپ نے سال 2018ء کو کسٹمر کئیر کا سال قرار دے دیا

میزاب گروپ نے سال 2018ء کو کسٹمر کئیر کا سال قرار دے دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان میں 2016-17ء میں سب سے زیادہ عمرہ بزنس کرنے والی کمپنی میزاب گروپ نے سال 2018ء کو کسٹمر کئیر کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس سال پاکستان سے تقریباََ15لاکھ افراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، 2018میں 20لاکھ عمرہ ہونے کا امکان ہے، ہم اپنی روایات کو آگے بڑھائیں گے، اس کی خاطر ہم2017-18عمرہ سیزن کو کسٹمر کئیر کا سال قرار دے رہے ہیں، اس میں عمرہ زائرین کی سہولتوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ پاکستانی سٹاف کی رہنمائی سے مربوط بنائیں گے۔

کسٹمر کئیر سال

مزید : صفحہ آخر