وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد ایک ہفتہ بیرون ملک ہی رہیں گے

وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد ایک ہفتہ بیرون ملک ہی رہیں گے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سیکرٹری فواد حسن فواد کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی گئی ہے، وزیراعظم کے ساتھ امریکی دورے پر جانے والے فواد حسن فواد ایک ہفتہ تک بیرون ملک ہی رہیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد حسن فواد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے درخواست کی تھی کہ وہ ابھی کچھ دن بیرون ملک رہنا چاہتے ہیں جس کی وزیراعظم نے اجازت دیدی۔

فواد

مزید : صفحہ آخر