کارڈیالوجی سنٹرکیلئے مزید 1انجیوگرافی مشین خریدنے، 45اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
ملتان (وقائع نگار) چوہدری پرویز الہیٰ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے مزید ایک انجیو گرافی مشین اور 45اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کیلئے مزید 9ایکو کارڈ یو گرافی مشین ، سرجیکل آلات ، مشینری بیڈنگ کلاتھنگ اور میڈٰکل کتابیں خریدی جائیں گی۔ گریڈ 1تا 16(بقیہ نمبر20صفحہ7پر )
تک 45اسامیوں پر بھرتی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جن پر بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا اور 9اکتوبر 2017تک درخواستیں طلب کی گئی۔