ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن متعارف کرادی گئی

ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن متعارف کرادی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کی سہو لیات کیلئے ہیلپ لائن متعارف کروادی ہے ٹیکس گزاروں کی مکمل اور درست رہنمائی کیلئے ہیلپ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

لائن کے تحت ٹیکس گزار انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواتے ہوئے غلطیوں سے اجتناب کریں اور درست طریقے سے گوشوارے پر کر سکیں، ہیلپ لائن 051-111-772-772 اور ای میل ہیلپ لائن ہیلپ لائن ایٹ ایف بی آر ، گورنمنٹ پاکستان ہے۔
ہیلپ لائن