نوجوان ہارث خان کی رسم قل آج ہوگی

نوجوان ہارث خان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں تحصیل درگئی محلہ ملک آباد کے نوجوان ہارث خان کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم سبزعلی خان کے صاحبزادے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر