ایس ایس پی ریلوے نے محرم سکیورٹی پلان جاری کردیا

ایس ایس پی ریلوے نے محرم سکیورٹی پلان جاری کردیا

ملتان(جنرل رپورٹر)ایس ایس پی ریلوے نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کردیا ہے اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ایس ایس پی حسن رضا خان نے ملتان سمیت خانیوال ‘ ساہیوال ‘لودہراں‘ بہاولپور ‘خان پور‘ راجن پور‘ ڈیرہ غازی خان‘ کوٹ ادو‘ سکھر‘ جھنگ‘ شورکوٹ اسٹیشنوں پر پولیس کی نفری بڑھادی ہے جبکہ ٹرینوں میں بھی پولیس اہلکاروں کی تعداد زیادہ کردی ہے اس کے علاوہ ملتان‘خاینوال‘بھکر ریلوے حدود میں آنے والی امام بارگاہوں پر بھی ڈیوٹی کے لئے اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ9اور10محرم الحرام کو ریلوے حدود میں موجود پھاٹکوں پر بھی پولیس اہلکار مامور ہونگے۔

ریلوے سکیورٹی پلان

مزید : ملتان صفحہ آخر