زرداری دبئی چلے گئے‘ چند روز قیام کے بعد لندن جائیںگے

زرداری دبئی چلے گئے‘ چند روز قیام کے بعد لندن جائیںگے
زرداری دبئی چلے گئے‘ چند روز قیام کے بعد لندن جائیںگے

  


 کراچی(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری ہفتہ کی شام دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ چندروز قیام کرکے بعد میں لندن روانہ ہوںگے۔ پیپلز پارٹی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے احترام میں پیپلز پارٹی نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو پہلے ہی محدود کررکھا ہے اور آصف علی زرداری عاشورہ محرم تک بیرون ملک قیام کریںگے۔

مزید : کراچی