عزیزبلوچ نے خالد شہنشاہ کو مارا حقائق سامنے لاکر بینظیر کا قاتل پکڑا جا سکتا ہے: تجزیہ کار

عزیزبلوچ نے خالد شہنشاہ کو مارا حقائق سامنے لاکر بینظیر کا قاتل پکڑا جا سکتا ...
عزیزبلوچ نے خالد شہنشاہ کو مارا حقائق سامنے لاکر بینظیر کا قاتل پکڑا جا سکتا ہے: تجزیہ کار

  


لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی نے ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بینظیر بھٹو کے قاتل کو اگر پکڑنا ہے تو خالد شہنشاہ کے قاتل کو پکڑا جائے کیونکہ وہی بینظیر بھٹو کا بھی قاتل ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ خالد شہنشاہ کا قتل کس نے کیا اور کس جگہ پر ہوا؟ اس کا قاتل ٹریس ہوا اور کیسے پکڑا گیا؟ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزر بلوچ کے جے آئی ٹی رپورٹ منگوائیں اور رپورٹ میں تفصیلات پڑھیں کہ عزیز بلوچ نے خالد شہنشاہ کو مارا اور کس کے کہنے پر مارا۔

ایان علی اپنا نام مسز علی رکھ کر چپکے چپکے کیا کام کرتی رہیں ؟ آصف زرداری کیلئے اب تک کی سب سے خوفناک خبرآگئی

پی پی کی حکومت پانچ سال رہی تو قاتل کیوں نہیں پکڑے‘ آج کہا جا رہا ہے کہ پرویز مشرف ملزم ہے جبکہ دو بے گناہ پولیس والوں کو پکڑ لیا گیا جن کا اس قتل سے کوئی تعلق ہی نہیں۔

مزید : لاہور